منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول بدستور درہم برہم

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول بدستور درہم برہم ہے اور گزشتہ روز بھی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی ایکسپریس7 گھنٹے20منٹ ،پاک بزنس ایکسپریس 7 گھنٹے ،پاکستان ایکسپریس6گھنٹے 40منٹ ،رحمان باباایکسپریس6گھنٹے ،

شاہ حسین ایکسپریس 5گھنٹے40 منٹ ،قراقرم ایکسپریس 5 گھنٹے10منٹ ،ملتانیکسپریس4گھنٹے50منٹ ،علامہ اقبال ایکسپریس 4گھنٹے40منٹ ،خیبر میل ایکسپریس4گھنٹے ،جعفر ایکسپریس3گھنٹہ30منٹ ،سرسید ایکسپریس3گھنٹے ،تیز گام 2گھنٹے50منٹ ،گرین لائن ایکسپریس 2گھنٹے40منٹ اورعوام ایکسپریس 1گھنٹہ15منٹ تاخیر کا شکاررہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…