اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج اور پولیس کی قربانیاں قابل قدر ہیں۔اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی سے متعلق ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج کے ساتھ ساتھ پولیس بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے، پولیس کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے فوج اور پولیس کی قربانیاں قابل قدر ہیں۔
دہشتگردی خاتمے کے لئے فوج اور پولیس کی قربانیاں قابل قدر ہیں، وزیراطلاعات پرویز رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل



















































