جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

datetime 7  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات کی جس میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی۔نجی ٹی ویکے مطابق صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال مشاورت بھی کی گئی۔ دونوں رہنماو¿ں کی ملاقات میں جمہوریت کی مضوطی کے لئے پارلیمنٹ کو ساتھ لے کر چلنے اور تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…