پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مردان میں مسافربس نہرمیں جاگری،5افراد جاں بحق

datetime 6  اگست‬‮  2015 |

مردان (نیوز ڈیسک)مردان میں مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر نہر میں جاگری۔ ریسکیو ٹیموں نے نہر سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی ہیں جبکہ لاپتہ دیگر مسافروں کیلیے سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن جاری ہے۔پولیس کے مطابق مسافر بس پلے کے علاقے سے مردان شہر آرہی تھی، کاٹلنگ کے مقام پر مسافربس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر نہر میں جاگری۔ انتظامیہ نے مسافربس کو نہر سے نکالنے کیلیے ہیوی مشینری موقع پر طلب کی ہے تاہم کافی دیر گزر جانے کے باوجود اب تک مشینری موقع پر نہیں پہنچ سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے