جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

اقدام قتل کے مقدمے میں الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 5  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے اقدام قتل کے مقدمے میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سندھ رینجرزکے کرنل طاہر کی مدعیت میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف اقدام قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم پر الطاف حسین کو حراست میں لینے کے لئے کارروائی کی گئی لیکن وہ ملک سے باہر ہیں اس لئے انہیں گرفتار نہیں کیا جاسکا، جس پر عدالت نے الطاف حسین کے 20 اگست کے لیے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے بعد الطاف حسین نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا تھا جس کی بنیاد پر ان کے خلاف رینجرز اہلکاروں کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرایا گیا تھ



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…