بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

کترینہ کیف، وکی کوشل کے گھر پہنچ گئیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی قریب ہے جس کے سبب یہ دونوں ہی فنکار آج کل ایک دوسرے کے گھر کے خوب چکر لگا رہے ہیں۔کترینہ کیف رواں ماہ کی 9 تاریخ کو پیا گھر سدھارنے والی ہیں، کترینہ کیف اور اْن کے ہونے والے

دولہے وکی کوشل کی شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور یہ دونوں ہی آج کل ایک دوسرے کے گھر کے چکر لگانے میں کافی مصروف نظر آ رہے ہیں۔میڈیا سے اپنی شادی لاکھ چھپانے کے باوجود بھی اب اس جوڑی کی شادی کی تصدیق ہوچکی ہیں اور بھارتی میڈیا اس جوڑی کی پل پل کی خبر بھی رکھ رہا ہے۔گزشتہ روز کترینہ کیف نے اپنے ہونے والے شوہر وکی کوشل کے گھر کا رْخ کیا، اس دوران کترینہ کیف نے سفید رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھی، کترینہ کیف اِن وائرل ویڈیوز میں خوش اور پراعتماد بھی دکھائی دے رہی ہیں۔کچھ روز قبل وکی کوشل بھی کترینہ کیف کے گھر گئے تھے، اس دوران بھی میڈیا نے وکی کوشل کا پیچھا کرتے ہوئے اس خبر کی تصدیق کی تھی کہ اس جوڑی کی شادی ہونے والی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…