اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے ناراض پارٹی رہنما جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ جسٹس وجیہہ الدین پارٹی رہنماو¿ں پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، جسٹس وجیہہ الدین نے پارٹی کو اپوزیشن سے زیادہ نقصان پہنچایا۔ دوسری جانب ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے میڈیا پر پارٹی پالیسی سے متعلق بیان بازی سے منع کیا تھا لیکن اس کے باوجود جسٹس وجیہہ الدین نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا جس پر ان کی رکنیت معطل کی گئی۔واضح رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سربراہ تھے اور انھوں نے اپنے فیصلے میں جہانگیر ترین، علیم خان، پرویز خٹک سمیت 4 پارٹی رہنماو¿ں کو انٹرا پارٹی الیکشن پر اثر انداز ہونے پر پارٹی سے نکالنے کا حکم دیا تھا لیکن عمران خان نے ان کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کے بجائے جسٹس وجیہہ الدین کمیشن کو ہی معطل کردیا تھا۔
عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کی پارٹی رکنیت معطل کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































