بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

علیزے شاہ کی انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد38 لاکھ تک پہنچ گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)خوبرواداکارہ اداکارہ علیزے شاہ کی انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد38 لاکھ تک پہنچ گئی ۔اداکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کئی مرتبہ تنازعات کی زدمیںبھی آئی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔اداکارہ نے حال ہی میںساحل سمندرپرچمکتی

دھوپ میں تصویر شیئرکی ہے جس میں وہ ریت میں پائوں جمائے کھڑی ہیں۔اداکارہ نے کیپشن میں لکھا، اگر میں صحرائی جزیرے پر پھنس جائوں اورصرف ایک چیز ساتھ لاسکتی ہوں تو میں ڈورا لے آئوں گی۔ڈورا بچوں کا مقبول ترین کارٹون کیریکٹرہے جس کے بیگ میں ضرورت کی ہر چیزموجود ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…