اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا بل منظوری کے لئے وزیراعظم نواز شریف نے بھجوایا جسے منظور کر یا گیا۔ صدر کی جانب سے منظوری کے بعد اسلام آباد میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔ اس سے قبل قومی اسمبلی نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا بل منظور کرنے کے بعد سینیٹ بھجوایا تھا جسے سینیٹ میں ترامیم کے بعد دوبارہ قومی اسمبلی بھجوایا گیا۔ قومی اسمبلی میں بل کی منظوری کے بعد وزیراعظم کو بھجوادیا گیا تھا۔
صدر نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات بل کی منظوری دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے



















































