منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ملا عمر نے اپنی موت بارے صرف 5افراد کو اطلاع دینے کی وصیت کی تھی

datetime 4  اگست‬‮  2015 |
اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں سرگرم طالبان کے سپریم لیڈر ملا عمر نے اپنی موت کے بارے میں صرف 5افراد کو اطلاع دینے کی وصیت کی تھی جن میں ملا عبدالجبار،ملا عبدالحکیم ، ملا عبدالسلام ،ملا قیوم ذاکر اور ملا منصور اختر تھے ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملا عمر کو پاکستان  جانے کا مشورہ دیا گیا تھا لیکن انہوں نے یہ مشورہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان اور امریکہ میں کوئی فرق نہیں اس لئے وہ وہاں نہیں جائینگے،جریدے کے مطابق ملا عمر نے حقیقی گوریلے کی زندگی گزاری اور وہ افغان عوام کے بیچ میں ہی رہتے رہے انہیں پہچانا نہیں جاسکا کیو نکہ ان کی شکل سے کوئی واقف ہی نہیں تھا۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…