منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات:انٹیلی جنس ادارے نے ایان کے خلاف کا متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سپر ماڈل ایان علی کے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کیلیے اہم انٹیلی جنس ادار ے نے بھی متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا جبکہ مذکورہ ادارہ ایان علی کیس کے حوالے سے انتہائی اہم معلومات بھی فراہم کریگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں انٹیلی جنس میں منفرد مقام رکھنے والے ایک ادارے نے ایان علی منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے اہم معلومات ملنے کے بعد متعلقہ حکام کو باقاعدہ خط لکھ دیا ہے کہ انہیں بھی اس کیس کی تحقیقات کی اجازت دی جائے اورامکان ہے کہ آئندہ چند روز اس فیصلہ سے اہم فیصلہ ہو جا ئیگا جسکے بعد مذکورہ انٹیلی جنس ادارہ ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات شروع کرر دیا گا جس میں اہم انکشافات بھی متوقع ہے۔واضح رہے کہ ماڈل ایان علی کو رواں برس مارچ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے قبضے سے 5 لاکھ امریکی ڈالر بھی برآمد ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…