جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

قلات اور ڈیرہ مراد جمالی میں سرچ آپریشن ، متعدد دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

datetime 2  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔نجی ٹی و ی کے مطابق ضلع قلات کی تحصیل منگوچرمیں ایف سی اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار کئے گئے تینوں ملزمان کا تعلق کالعدم تنثیم سے بتایا جاتا ہے۔ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے گوٹھ فضل محمد میں سبی اسکاو¿ٹس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مکان سے 4 ایل ایم جی، ایک آر پی جی سیون، 24 دستی بم، 6 کلاشنکوف، راکٹ لانچر اور اس کے گولوں کے علاوہ بڑی مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا۔ مکان میں موجود شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس سے تفتیش جاری ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…