پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان کی ملاقات

datetime 1  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان ڈین فیلڈ مین نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی اور امن و استحکام کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ڈین فیلڈ مین نے ملاقات کی جس میں خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال اورامن واستحکام سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔ ڈین فیلڈ مین نے افغان امن مذاکرات شروع کرانے میں پاکستان خصوصاً آرمی چیف کے کردار کوسراہتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ پائیدار امن کے لئے مذاکرات کا عمل جلد دوبارہ شروع ہو گا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…