پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجر تنظیموں کی اج ملک بھر میں شڑ ڈاﺅن ہڑتال

datetime 1  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بینکوں سے ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف مختلف تاجر تنظیمیں آج ملک بھر میں شٹر ڈاو¿ن ہڑتال کر رہی ہیں جبکہ دوسرا دھڑا پانچ اگست کو ہڑتال کرے گا۔تفصیلات کے مطابق بینکاری لین دین پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجر برادری آج ہڑتال کر رہی ہے جبکہ تاجروں کے بعض دھڑوں نے آج ہڑتال کو مسترد کرتے ہوئے 5 اگست کو ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔آل پاکستان انجمن تاجران نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آج ملک بھر میں شٹر ڈاو¿ن اور تجارتی مراکز بند رکھنے کی اپیل کی ہے جبکہ تنظیم کے دوسرے دھڑے نے آج کی ہڑتال کو حکومت کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔اس اختلاف کے باعث تاجر دو حصوں میں تقسیم ہو چکے ہیں ، کراچی میں جوڑیا بازار ، بولٹن مارکیٹ ، لیاقت آباد اور حیدری جیسی بڑی مارکیٹیں آج بند ہیں۔اولڈ سٹی ایریا اور دیگر مارکیٹوں کے تاجر 5 اگست کو ہڑتال کریں گے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی تاجروں اور چیمبر آف کامرس کے درمیان اختلاف کے باعث تاجر آج جبکہ صنعت کار 5 اگست کو ہڑتال کریں گے۔
مزیدپڑھیے:با غی جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ (ن) میں واپسی
لاہور اور پشاور میں بیشتر مارکیٹیں آج بند ہیں ، ملتان میں تاجروں نے آج اور 5 اگست کو ہڑتال کرنے کا اعلان کر رکھا ہے ادھر حکومت پر امید ہے کہ ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے کو افہام و تفہیم حل کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…