ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے کا برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)پی آئی اے نے برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی آئی اے نے چارٹر طیارہ کمپنیوں سے

درخواستیں طلب کرلیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق چارٹرڈ پروازوں کیلئے سروس نومبر سے اپریل 2022 تک کیلئے درکار ہے۔ ایوی ایشن کمپنی کے پاس ایاٹا کا آپریشنل آڈٹ آپریٹر سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ چارٹر سروس کے لیے 250 نشتوں والے جہاز درکار ہونگے۔ چارٹر پروازیں لندن، مانچسٹر، برمنگھم، پیرس اور میلان کے لیے چلائی جائینگی، اسلام آباد، لاہور سے برطانیہ اور یورپی ملکوں کے درمیان چارٹر پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ترجمان نے بتایاکہ برطانیہ اور یورپ میں ایاسا کی طرف سے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی ہے، فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کیلئے متبادل چارٹر پروازیں چلائی جا رہی ہیں، چارٹر پروازوں سے پی آئی اے کے زرمبادلہ میں بھی اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…