اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وسیع تر قومی اتفاق رائے کے لئے تحریک انصاف کے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لی جائے۔اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کے حوالے سے پارٹی میں ہونے والی مشاورت سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئین کے تحت پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت ختم ہوچکی، معاملے کا آئین کے اندررہتے ہوئے حل نکالا جائے۔دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کے مفاد میں تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں لہذا وسیع تر قومی اتفاق کے لئے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق تحریک واپس لی جائیں۔واضح رہے کہ جمعیت علمائے اسلام اورایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے لئے تحاریک جمع کرائی گئی ہیں۔
قومی اتفاق رائے کیلئے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لی جائے،نوازشریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































