بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

جوڈیشل کمیشن نے کام ادھورا چھوڑ دیا، اس کا دکھ ہے، عمران خان

datetime 30  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نے کام ادھورا چھوڑ دیا، اس کا دکھ ہے، الیکشن کمیشن کو ملاقات کے لیے خط لکھ دیا ہے، سارے تحفظات سامنےرکھیں گے۔ عمران خان نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز کو ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہناتھا کہ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے اپنا کام ادھورا چھوڑنے کا دکھ ہے،یہ کام مکمل ہونا چاہیے تھا، قوم کہہ رہی تھی کہ فیصلہ ہمارے حق میں نہیں آئے گا لیکن کھلے دل سے اسےتسلیم کیا۔ عمران خان کاکہنا تھا کہ ان کی پارٹی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھے گی اورآئندہ الیکشن میں بہتر کارکردگی دکھائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج کو بدنام کرنے کےلیےبعض قوتوں نے جنرل پاشا کا نام لیا جو غلط تھا۔ علاوہ ازیں عمران خان نے پی ٹی آئی کے ضلعی آرگنائزرز کے اجلاس کی صدارت کی۔ چوہدری محمد سرور نے پارٹی کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس میں عمران خان نےپارٹی ڈسپلن پر زور دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…