اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملاعمر کی موت کی رپورٹ اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورت حال کے باعث 31جولائی کو پاکستان میں ہونے والا مذاکرات کا دوسرا دور ملتوی کردیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ تحریک طالبان سے مذاکرات کا دوسرادورملاعمرکی موت کے بعدغیر یقینی صورتحال کے باعث ملتوی کیاگیا، اس سلسلے میں طالبان قیادت نے بھی درخواست کی تھی۔ ترجمان کاکہناہے کہ پاکستان اوردیگردوست ممالک پرامید ہیں کہ طالبان قیادت امن مذاکرات سے جڑی رہے گی اور مذاکرات مخالف قوتیں اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکیں گی
ملا عمر کے انتقال کی خبر نے چین اورپاکستان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































