اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم محسن علی تک رسائی کے لیے پاکستان کو خط لکھا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم محسن علی تک رسائی کے لیے پاکستان کو خط لکھا ہے تاہم محسن علی تک برطانیہ کو رسائی دینے سے متعلق پاکستان کو ابھی فیصلہ کرنا ہے۔اس سے قبل عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی جس کی موجودگی میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے ملزم معظم علی سے تفتیش کی تھی۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل کیس کے دوسرے ملزم تک رسائی کیلیے خط لکھا ہے، چوہدری نثار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی
-
ریاض ایئرپورٹ پر زور دار دھماکا، پروازیں روکدی گئیں، مسافروں کو اہم ہدایت



















































