اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی میڈیا پاکستان سے دشمنی میں اندھا ہو گیا ، غیر واضح فوٹیج پر پاکستان پر الزامات

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا پاکستان سے دشمنی میں اندھا ہو گیا ، ثبوت نہ تحقیقات ، غیر واضح سی سی ٹی وی فوٹیج پر بھارت نے پاکستان پر الزامات لگا دیئے۔بھارتی میڈیا پاکستان سے دشمنی میں اندھا ہو گیا ، ثبوت نہ تحقیقات ، غیر واضح سی سی ٹی وی فوٹیج پر بھارت نے پاکستان پر الزامات لگا دیئے ۔ بھارتی حکومت اور انٹیلی جنس کی ناکامی پر نشانہ پاکستان کو بنایا جا رہا ہے۔سابق بھارتی وزیر لالو پرساد یادیو کا کہنا ہے کہ گرداس پور پولیس سٹیشن پر حملہ مودی حکومت کی ناکامی ہے ، مودی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے گرداس پور کا واقعہ پیش آیا۔نام نہاد جمہوریت کے علمبردار بھارت میں اس وقت 67 علیحدگی پسند تحریکیں کام کر رہی ہیں ، ان میں سے17 بڑی اور 50 چھوٹی تحریکیں ہیں ، امن کی آشا کا راگ الاپنے والا بھارت در حقیقت انہی لا تعداد تنظیموں پر پردہ ڈالنے اور حقائق چھپانے کے لئے پاکستان کے خلاف زہر اگلتا رہتا ہے



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…