منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بینظیر بھٹو کا ڈرائیور آج خصوصی عدالت میں بیان ریکارڈ کرائے گا

datetime 27  جولائی  2015 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت آج (پیر کو) بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کرے گی، پیپلز پارٹی کے وکلا کی ٹیم آج سابق وزیر اعظم کے ڈرائیور جاوید الرحمان کو عدالت میں پیش کرکے اس کا بیان ریکارڈ کرائے گی۔جاوید الرحمان طلبی کے باوجود عدالت پیش نہیں ہورہا تھا جس پر اس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔ سیکریٹری خارجہ بھی آج عدالت میں مارک سیگل سے رابطوں اور ان کے وڈیو لنک بیان کی تیاریوں کی رپورٹ پیش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…