پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

گوادر پورٹ کیخلاف دشمن کے عزائم سے آگاہ ہیں ،جنرل راحیل شریف

datetime 25  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کے حلاف دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں ، گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری منصوبہ ہر حال میں مکمل کیا جائے گا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف ڈبلیو او کی تعمیر کردہ سڑکوں کا جائزہ لینے کے دوران جنرل راحیل شریف نے کہا کہ گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری کا منصوبہ ہر حال میں مکمل کیا جائے گا، ایف ڈبلیو او کی سڑکیں اقتصادی راہدای کا حصہ ہیں، 870 میں سے 502 کلومیٹر سٹرکیں تعمیر کی جاچکی ہیں۔اس موقع پر آرمی چیف نے بلوچستان کی عوام کو خراج تحسین پیش کیااور کہا کہ گوادر پورٹ کے خلاف دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…