پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس اہم بیان ارسال کیا ہے، الطاف حسین

datetime 23  جولائی  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنا ایک اہم بیان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس ارسال کیا ہے۔بیان جس فیکس نمبر پر بھیجا گیا وہ جنرل راحیل شریف کی سرکاری رہائش گاہ کے آپریٹر سے لیا تھا اور ان کے اے ڈی سی کے ذریعے یہ بیان بھجوایا گیا تھا لیکن میرا بیان ملنے کی اب تک تصدیق نہیں کی گئی ہے۔الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی کہ اگر انھیں میرا بیان نہیں ملا تو وہ اپنے اے ڈی سی سے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرا کے ای میل ایڈریس لے لیں اور اپنا ای میل ایڈریس دے دیں تاکہ اس پر وہ بیان دوبارہ بھیجا جا سکے جو ملکی استحکام کے حوالے سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…