سیالکوٹ(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ نے بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحدی علاقوں میں فائرنگ اور گولہ باری سے متاثرہ آبادیوں کا دورہ کیا اور بھارتی اشتعال انگیزی کا معائنہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ نے بھارتی جارحیت سے متاثرہ ہونے والے سیالکوٹ کے قریب سرحدی علاقوں کا دورہ کیا جب کہ گروپ نے بھارت کی اشتعال انگیزی کا نشانہ بننے والی آبادیوں کا خود جائزہ بھی لیا۔ ملٹری آبزرور گروپ کے ارکان نے جن متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ان میں صالح پور، چھپرار اور ملانی سیکٹر شامل ہیں جہاں ارکان نے بھارتی فائرنگ اور شیلنگ سے زخمی ہونے والے دیہاتیوں سے بھی ملاقات کی
اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ کا بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والی آبادیوں کا دورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































