پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ایم کیوایم کے رہنما قمرمنصور راہداری ریمانڈ پررینجرز کے حوالے

datetime 20  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)مقامی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو راہداری ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا ہے۔رینجرزاہلکاروں نے قمر منصور کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں رینجرز کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ قمر منصور کو عید الفطر کی چھٹیوں کی وجہ سے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکتا، اس لئے ملزم کو راہداری ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دےدیا جائے ۔ عدالت نے رینجرز کی استدعا منظور کرتے ہوئے حکم دیا کہ قمر منصور کو چھٹیاں ختم ہونے کے فوری بعد عدالت میں پیش کیا جائے۔واضح رہے کہ قمر منصور کو 17 جولائی کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے حراست میں لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…