راولپنڈی(نیوزڈیسک)آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چپراڑ سیکٹر میں بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے گاؤں ملانا کا 45 سالہ شہری شہید ہوگیا۔ فائرنگ سے تین پاکستانی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب رینجرز نے بھارتی فورسز کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا ہے۔
ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا ،آئی ایس پی آر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
وراثت
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































