پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سیلاب،کئی علاقے زیرآب،عوام نے نقل مکانی شروع کردی

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(نیوزڈیسک)دریائے چناب کے سیلابی ریلے کے باعث ملتان میں بیٹ کا علاقہ زیرآب آگیا۔ دریائی حدود کےاندر کی فصلیں بھی ڈوب گئیں،تحصیل روجھان کی 8 بستیاں بھی زیرآب آگئیں۔ دریائے چناب میں ملتان کے مقام پر اس وقت ڈیڑھ لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے۔ محکمہ انہارہیڈ محمد والا، قاسم بیلہ، شجاع آباد، جلال پور پیر والا، خانیوال اور کبیر والا میں پانی کی سطح کی نگرانی کر رہا ہے۔ دریائے سندھ میں راجن پور کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافےکے باعث مقامی افراد نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔ اس وقت تحصیل روجھان کی آٹھ بستیاں اور سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی کپاس کی فصل زیر آب آچکی ہے،فلڈ کنٹرول کے مطابق اس وقت دریائے سندھ میں 2 لاکھ 98 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…