پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

عالمی طاقتوں کا ایران سے معاہدہ،پاکستان کے بڑے منصوبے کو نئی زندگی مل گئی

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی طاقتوں کا ایران سے معاہدہ،پاکستان کے بڑے منصوبے کو نئی زندگی مل گئی- وزیراعظم کے قومی سلامتی و خارجہ اُمور کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران اور چھ بڑی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ جوہری تنازع کے بات چیت کے ذریعے حل پر زور دیا۔ اُنہوں نے یقین ظاہر کیا کہ اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کو علاقائی اور عالمی اقتصادی منڈیوں تک رسائی حاصل ہوگی جس سے پاکستان سمیت مختلف ملکوں کو فائدہ ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدے سے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل میں بھی مدد ملے گی۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…