پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

سینٹ الیکشن ووٹنگ کے دوران پریذائیڈنگ افسر کی ویڈیو وائرل، وزیراعظم عمران خان اور سپیکر اسد قیصر ووٹ ڈالنے آئے تو بیٹھے رہے لیکن جب شہباز شریف اور ایاز صادق آئے تو کھڑے ہو گئے

datetime 5  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن ارکان کے آگے تابعداری، حکومتی ارکان سے بے زاری۔ سوشل میڈیا پر سینٹ الیکشن کے ریٹرننگ افسر کے رویے پر سوالات اٹھ گئے۔ نجی ٹی وی نے سینٹ انتخابات کے موقع کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب وزیراعظم

عمران خان اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ووٹ کاسٹ کرنے آتے ہیں تو ریٹرننگ آفیسر اپنی نشست پر بیٹھے رہتے ہیں لیکن جب شہباز شریف اور ایاز صادق ووٹ ڈالنے کے لئے آتے ہیں تو یہ ریٹرننگ آفیسر نشست پر کھڑا ہو جاتا ہے اور انتہائی تابعداری کا مظاہرہ بھی کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…