پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نائن زیرو پر چھاپے کے حقائق کو مسخ کیا گیا ہے، رینجرز

datetime 12  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رینجرز نے کہاہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے حقائق کو مسخ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز ذرائع نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کی طرف سے نائن زیرو پر چھاپے کے اعدادو شمار مسخ کیے گئے۔میڈیا میں آپریشن سے متعلق غلط تاثر دیا گیااور حقائق توڑ مروڑ کر پیش کیے گئے۔ عوام سے متعلق سنگین مسائل کا مقصد میڈیا اور اداروں میں الجھن پیدا کرنا ہے۔نائن زیرو پر چھاپے سے متعلق حقائق 2 سے3 روز میں پیش کریں گے۔رینجرز ذرائع کا کہنا تھا کہ کنفیوژن پیدا کرنے کا مقصد کراچی کے عوام کی سلامتی اور امن و امان سے متعلق معاملات کا رخ موڑنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے