پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

امن اورترقی کے لئے ایک دوسرے کاہاتھ تھامناہوگا،نوازشریف

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوفا(نیوزڈیسک) روس کے شہر اوفا میں برکس سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کامیابی سے جاری ہے۔ پاکستان میں ترقی کا انڈیکس تیزی سے اوپر جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں ترقی اور امن چاہتا ہے۔ دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی جنگ پوری دنیا کے امن کیلئے ہے۔ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امن کو ترقی سے اور ترقی کو امن سے منسلک کرنا ہوگا۔ خطے میں ترقی کے لئے میری چار تجویز بڑی اہم ہیں۔ تجارت کے لئے سڑکوں اور موٹر ویز کا جال بچھانا ضروری ہے۔ خطے میں امن اورترقی کے لئے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنا ہوگا۔ دنیا سے اعتماد کی بنیاد پر دوستی کا رشتہ رکھنا چاہتے ہیں۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…