جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

اتفاق فاﺅنڈری کے قرضے،شہبازشریف کی دھمکی

datetime 8  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے آج اتفاق فاﺅنڈری کے ذمہ قرضوں ،مارک اپ ، کاسٹ آف فنڈ اور دیگر چارجز کی مکمل ادائیگی کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ انتہائی مدلل انداز میں حقائق پیش کئے-٭میڈیا کے نمائندوں نے نیب کے کردار کے حوالے سے متعدد سوالات کئے اور کہاکہ ےہ قابل اعتراض نہیں کہ نیب سیاستدانوں کی کردار کشی کررہاہے اور سیٹلڈ کیسوں کو عدالت میں پیش کررہاہے جس پر وزیراعلی نے کہاکہ آج صرف اتفاق فاﺅنڈری کے قرضوں پر بات کروںگا تاہم صحافیوں کے زیادہ اصرار پر وزیراعلی نے کہاکہ نیب کے کردار کے حوالے سے بہت جلد مناسب وقت پر بات ہوگی-٭وزیراعلی نے پریس کانفرنس کے دوران قرضے معاف کرانے والوں کا ذکر کرتے ہوئے ”امیر اورترین “ کا باربار تذکرہ کیا جس پر صحافی بھی زیر لب مسکراتے رہے-٭وزیراعلی نے پریس کانفرنس کے دوران اتفاق فاﺅنڈری کے قرضوں ،مارک اپ ، کاسٹ آف فنڈ اور دیگر چارجز کی مد میں ادائیگوں کی دستاویزات کے ساتھ بینکوں کی جانب سے جاری کلیئر نس سرٹیفکیٹس بھی میڈیا کو دکھائے -٭نیب کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں وزیراعلی نے کہاکہ بات چل نکلی ہے تو بہت دور تک جائے گی-٭ایک موقع پر وزیراعلی نے کہاکہ احتساب منصفانہ اور بے لاگ ہونا چاہےے-غریب کے قرض کا معاملہ آئے توبینک اسے الٹا کر دےتے ہیں جبکہ ”امیر اور ترین “ کا کچھ نہیں ہوتا –



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…