اوسلو (نیوزڈیسک) پاکستان اور ناروے کی کمپنیوں کے درمیان 150 میگاواٹ کے شمسی توانائی کے پلانٹس لگانے کا سمجھوتہ طے پا گیا۔ سمجھوتے پر دستخط کرنے کی تقریب اوسلو میں ہوئی۔ وزیراعظم محمد نوازشریف اور ناروے کی وزیراعظم ایرنا سولبرگ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ ناروے کی کے ٹیک سولر کمپنی اور پاکستان کی نظام انرجی کے درمیان پاکستان میں شمسی توانائی کے مشترکہ پلانٹس لگانے کا ایم او یو طے پایا۔ جس کے تحت 150 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے تین سولر پلانٹس لگائے جائیں گے جس کا آغاز 2016ءکی پہلی سہ ماہی میں متوقع ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































