منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

پیروں کو صاف، شفاف اور نرم بنانے کیلئے آسان نسخہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اگر آپ بار بار اپنے گندے پاؤں کو صاف کرنے سے گھبراتے ہیں یا انتہائی مہنگی کریمیں استعمال کرکے بھی شفاف اور نرم پاؤں حاصل نہیں کرپارہے تو پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک آسان ترین طریقہ بتائیں گے۔ چار سے پانچ لیٹر گرم پانی میں تین کھانے کے چمچ بیکنگ سوڈا ڈالیں اور اسے اچھی طرح حل کرنے کے بعد

اس پانی میں اپنے پاؤں 20منٹ تک بھگو کربیٹھیں۔اس دوران اپنے پاؤں کو اچھی طرح ایک دوسرے پر رگڑتے بھی جائیں۔پھر اپنے پاؤں کو خشک کرکے اس پر ویزلین لگائیں اور کاٹن کی جرابیں پہن لیں۔اس عمل کو ایک ہفتہ جاری رکھنے کے بعد ایک ہفتہ چھوڑیں اور پھر دو بار وقفے وقفے سے یہی نسخہ دہرائیں۔آپ کو صرف ایک ماہ میں اپنے پاؤں میں واضح تبدیلی نظر آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…