پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف اور نریندر مودی کے درمیان ملاقات طے

datetime 7  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان روس میں ملاقات بھارتی وزیراعظم کی خواہش پر ہو رہی ہے۔نجی ٹی وی نے بھارتی سفارتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات سے متعلق حکومت پاکستان کو آگاہ کر دیا گیاہے اور ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بھی تصدیق کر دی گئی ہے اور ملاقات کا شیڈول بھی ترتیب دے دیاگیاہے۔نجی ٹی وی کا کہناتھاکہ دوران ملاقات نوازشریف پاکستان میں ’را ‘کی کاررائیوں کا معاملہ بھی سامنے رکھیں گے اور اس پر بھی تفصیلی گفتگو کی جائے گی
مزیدپڑھیے :منی لانڈرنگ کیس، الطاف کی پولیس سٹیشن پیش نہ ہونےکی درخواست مسترد

۔ترجمان دفترخارجہ نے وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعظم نریند مودی کے درمیان 10جولائی کو روس کے شہر اوفا میں ہونے والی ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ دونوں رہنما کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے بھی مشاورت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…