پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری، حکومت نے نئے الاؤنس کی منظوری دیدی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) صوبائی کابینہ کمیٹی نے مختلف پراجیکٹ پوسٹوں پر کام کرنے والے افسران کے لیے انسینٹو الاؤنس منظور کرلیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ انسینٹو الاؤنس،کمپنی، پراجیکٹ، اتھارٹیز، پالیسی سیلز اور پالیسی یونٹ میں کام

کرنے والے افسران کو ملے گا۔ ایگزیکٹو الاؤنس لینے والے افسران انسینٹو الاؤنس نہیں لے سکیں گے۔کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے انسینٹو الاؤنس دینے کے لیے مزید کارروائی کے لئے معاملہ محکمہ خزانہ کے سپرد کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…