پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک

datetime 7  جولائی  2015 |

کوئٹہ(نیوز دیسک)کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں تین مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر حساس ادارے اور ایف سی نے مشترکہ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران مبینہ دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے تبادلے میں تین مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ دو سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا ایک شخص بظاہر ازبک لگتا ہے۔ ان کے مطابق یہ مبینہ دہشت گرد کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔یہ آپریشن ایک ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئٹہ میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…