منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اوسلو سربراہ اجلاس کے ویژن پر یقین رکھتا ہے,نواز شریف

datetime 7  جولائی  2015 |

اوسلو(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ناروے میں تعلیم برائے ترقی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ نارویجن ہم منصب اور ولی عہد ہاکون میگنوس سے ملاقاتوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی۔ نواز شریف سے اوسلو میں اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی اور سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن نے ملاقات کی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اوسلو ویژن پانچ کروڑ اسی لاکھ بچوں کی تعلیم کے لئے سیاسی عزم کا اعادہ ہے۔ واضع رہے کہ نواز شریف ناروے سے روس جائیں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…