ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

مختلف برانڈ کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت میںپرچون سطح پر مختلف برانڈکے آئل اورگھی کی قیمتوںمیں10سے30روپے تک اضافہ ہوگیا ۔ گھی کے مختلف برانڈ کی قیمت میںفی کلو 10سے 15روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 200سے بڑھ کر 230اور225سے

بڑھ کر 240روپے  ہوگئی ۔ مختلف برانڈ کے آئل کی قیمت 10سے 20روپے اضافے کے بعد  230سے240 اور210سے بڑھ کر230روپے ہو گئی ۔نامور برانڈ کے آئل کی قیمت میں آئندہ چند روز میں 15روپے تک فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…