پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف وطن آنے کے لیے تیار،اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کی مخالفت

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(آ ن لائن ) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف والدہ کے انتقال کے بعد ان کی میت کے ہمراہ وطن واپس آنے کے لیے تیار، ڈاکٹرز اور پارٹی رہنماؤں کے مشورے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں مقیم میاں نواز شریف والدہ کی میت کے ساتھ پاکستان آنے کے لیے تیار ہیں لیکن ان کے بیٹے حسن اور حسین نواز اور اسحاق ڈار ان

کی وطن واپسی کے فیصلے سے متفق نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو ڈاکٹرز کے مشورے پر عمل کرنا چاہیے۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے مشاورت جاری ہے، اور مریم نواز و دیگر پارٹی رہنماؤں سے مشورے اور ڈاکٹرز کی اجازت ملنے کے بعد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…