پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

عظیم سپہ سالار پاکستان کیلئے نئی راہیں تلاش کرنے میں مصروف

datetime 6  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پریٹوریا(نیوزڈیسک) عظیم سپہ سالار پاکستان کیلئے نئی راہیں تلاش کرنے میں مصروف-پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر جنوبی افریقہ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے سائوتھ افریقن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آرمی ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی افریقہ کے آرمی چیف لیفٹینٹ جنرل وی آر مسوندو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی عسکری تعلقات پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ جنوبی افریقہ کے آرمی چیف نے پاکستان آرمی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن کو سراہا۔ جنوبی افریقہ کے آرمی چیف نے مشترکہ دفاعی تعلقات سے استفادہ حاصل کرنے پر بھی دلچسپی ظاہر کی۔ دورے کے دوران چیف آف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو جنوبی افریقہ کی آپریشنل اور ٹریننگ کے حوالے سے بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…