منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

چیئرمین سینیٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کو غیر آئینی قرار دے دیا

datetime 6  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ نے رولنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے قانون سازی کے مراحل باقی ہیں۔ قانون سازی کے بغیر بلدیاتی انتخابات کرانا غیر آئینی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین بلدیاتی انتخابات کے قانون کی منظوری کیلئے مشترکہ اجلاس بلائیں۔ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ بطور چیئرمین سینیٹ آئین کا دفاع کرنا میرا فرض بنتا ہے۔ کوئی بھی ادارہ یا فرد پارلیمنٹ کے اختیارات میں مداخلت نہیں کر سکتا۔ انہوں نے حکم دیا کہ رولنگ کی کاپی الیکشن کمیشن، وزارت قانون، وزارت پارلیمانی امور اور سپیکر کو بھجوائی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…