پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سیاسی ماحول گرم کرنیکا فیصلہ کرلیاگیا،عید کے بعدبڑا اقدام

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی کی گرتی ہوئی ساکھ کی بحالی کے لئے خود عملی طور پر سر گرم ہونے کا فیصلہ کیا ہے ، عوام کی نبض کے مطابق مہنگائی خصوصاً لوڈ شیڈنگ کے خلاف عید الفطر کے بعد سڑکوں پر آنے کی بھرپور کال دی جا سکتی ہے ،احتجاج میں دوسری جماعتوں کو شامل کرنے کیلئے رابطے بڑھانے پر بھی غور شروع کر دیا گیا تاہم حتمی فیصلہ رمضان المبارک کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے رہنماﺅں اور کارکنوں کی طرف سے پیپلزپارٹی پر فرینڈلی اپوزیشن کا لیبل لگنے کے تحفظات سامنے آنے پر پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت آنے والے دنوں میں پیپلز پارٹی پیپلز پارٹی حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرےگی۔ بلاول بھٹو اس سلسلہ میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کے طوفانی دورے بھی کر سکتے ہیں اور عوام ایشوز پر کھل کر بات کرینگے ۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…