اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے امریکی صدر بارک اوبامہ کو خط لکھا گیا جس میں امریکا کی یوم آزادی پر امریکی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔امریکا کی یوم آزادی پر وزیراعظم نوازشریف نے امریکی صدر بارک اوبامہ کو خط لکھا جس میں امریکی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف کا خط میں کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا آزادی، انسانی حقوق اور جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اور دونوں ممالک باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔خط میں مزید کہا گیا کہ دونوں ممالک کے عوام کے مفاد کے لیے مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھایا جائے گا، پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان باہمی اعتماد کے رشتے کو بہت اہمیت دیتا ہے اور دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی کوششیں بھی جاری رکھی جائیں گی۔
امریکا کے یوم آزادی پر وزیراعظم نوازشریف کا امریکی صدر اوباما کو خط
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































