اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے الطاف حسین کے شکوہ پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین کا فون آیا تھا لیکن وہ فون پر کافی جذباتی لگ رہے تھے انہوں نے جذبات میں ہی فون کاٹ دیا۔تفصیلات کے مطابق قائم علی شاہ نے کہا کہ الطاف حسین سابق صدرآصف زرداری اور میرے متعلق بیان دیاہے اس پر دلی افسوس ہواہے کیونکہ میں الطاف حسین کی دل سے عزت کرتاہو ںاور جب ان کافون آیا تو اجلاس چھوڑ کر ان کا فون سنااور وہ کافی جذباتی ہوگئے او ر انہوں نے دوران گفتگو خود ہی فون کاٹ دیا ہے جبکہ میں ان سے بات کر رہا تھا۔
الطاف حسین نے خود جذباتی ہو کو فون کاٹ دیا ،قائم علی شاہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی



















































