پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سانحہ صفورا کی تحقیقات میں پیشرفت، خاتون کے شامل ہونے کا انکشاف

datetime 3  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)سانحہ صفورا کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشاف سامنے آگیا۔ ملزمان کے گروہ میں ایک عورت کے بھی شامل ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعدیہ نامی خاتون القاعدہ کے مقامی کمانڈر کی اہلیہ ہے جو طلبا کو تنظیم میں شامل کرنے اور القاعدہ کو منظم بنانے پر مامور تھی۔سانحہ صفورا کی تحقیقات کی گاڑی تیزی سے آگے بڑھنے لگی۔ ملزمان کے گروہ میں ایک خاتون کے شامل ہونے کا انکشاف سامنے آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعدیہ نامی خاتون القاعدہ کے مقامی کمانڈر کی اہلیہ ہے جو طلبا کو تنظیم میں شامل کرنے اور القاعدہ کو منظم بنانے پر مامور تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعدیہ نے نجی جامعہ کے طلبا کو سانحہ صفورا میں معاونین کے طور پر بھی استعمال کیا تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خاتون کی تلاش میں حیدرآباد اور کراچی میں چھاپے مار کارروائی کی ہے۔ سانحہ میں ملوث ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی تلاش میں بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔دوسری جانب سانحہ صفورہ کے گرفتار پانچ ملزمان سے جے آئی ٹی نے تفتیش بھی مکمل کرلی ہے۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…