گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)گوجرانوالہ کی چھناواں نہر سے مزید 3افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔ جس کے بعد شہید افراد کی تعداد اب17 ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران اور امدادی کارروائیوں کے ذریعے صوبیدار میجر اسلام سمیت مزید 2افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، نہر سے مزید 3لاشیں ملنے کے بعد 2افراد اب بھی لاپتا ہیں، جن کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔آرمی غوطہ خور ٹیموں کی جانب سے بوگیاں کلئیر قرار دینے کے بعد متاثرہ پل کی مرمت کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
گوجرانوالہ: چھناواں نہر سے مزید 3لاشیں نکال لی گئیں، ہلاکتیں 17ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































