جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف والے 35 پنکچر کے علاوہ مزید معافیاں مانگیں گے, جاوید ہاشمی

datetime 2  جولائی  2015 |

ملتان(نیوزڈیسک) ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کہا تھا کہ جمہوریت ہماری ضرورت ہے لیکن اس حد تک نہ جائیں کہ ملک کو بڑی مشکل میں ڈال دیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان پارٹی میں نئے آنے والے لوگوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے لیکن صرف وہ یہ تاثر دینے کے لئے کہ پارٹی کمزور نہیں ہوئی، نئے لوگوں کو شامل کر رہے ہیں۔ مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کا طرز حکومت بھی لوگوں کو پسند نہیں کیونکہ وہ مسائل حل نہیں کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کا میڈیا ٹرائل نہیں ہو رہا۔ ایم کیو ایم کو الزامات کا جواب دینا چاہیے۔ –



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…