جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ڈالر مزید مہنگا، قدر میں یکدم بڑا اضافہ سٹاک مارکیٹ کی صورتحال ڈانواں ڈول‎

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 165 روپے 87 پیسے سے بڑھ کر 166 روپے 10 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسری جانب آج سٹاک مارکیٹ میں بھی

کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان چھایا ہوا دکھائی دے رہاہے ، سٹاک مارکیٹ اوپن ہوئی تو 100 انڈیکس 42 ہزار 295 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں 58 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 42 ہزار 236 پوائنٹس پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…