ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف کا اگلے ہفتے سعودی عرب کے اہم دورے کا فیصلہ سعودی ولی عہدکیساتھ ملاقات طے

datetime 11  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ آئندہ ہفتے سعودی قیادت بشمول ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے مفصل بات چیت کے لیے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔بات چیت میں دونوں ممالک میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔خطے میں ہونے والی تبدیلیوں کے پیش نظر اس

دورے کو بہت اہم سمجھا جا رہا ہے،یاد رہے گذشتہ روز آرمی چیف کی سعودی سفیر سے ملاقات بھی ہوئی تھی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی جانب سے پیر کے روز پاکستان میں تعینات سعودی سفیر سے اہم ملاقات کی گئی ۔ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں کے درمیان باہمی دلچسپی اور علاقائی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…